the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے کہاہے کہ ہندوستانی عوام نے جس طرح متحد ہوکر نو آبادیاتی استحصال کے خلاف جنگ لڑ کر ہندوستان کو آزادی دلائی اسی طرح آج ملک کو متحد رکھنے کے لئے فرقہ پرستی ، تنگ نظری اور عدم رواداری کے خلاف جنگ کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں ہندوستان کی ان قدروں اور خوبیوں کا جشن منانا



چاہئے جس نے اتنے وسیع و عریض اور گونا گو ں خصوصیات کے حامل ملک کو ایک دھاگے میں پرو رکھا ہے۔اس ملک میں ایک ارب تیس کروڑ افرا درہتے ہیں ، دو سو مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں ، سات بڑے مذاہب ہیں، اس کے باوجود ہمارا ایک ہی پرچم اور ایک ہی آئین ہے اور ہم ایک شناخت کے ساتھ یہاں رہتے ہیں اور یہ شناخت ہندوستانی ہونے کی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.